Monday, December 28, 2015

Filled Under:

تعلیمی پوسٹ


میری تمام ساتھی اور صدیقات جن کورسز کا شوق رکھتی ہیں وہ یہاں تمام تفصیل دیکھ لیں نئی کلاسز کا آغاز ہونے والا ہے

ضروری اعلان

دسمبر کی کلاسز الحمداللہ کامیابی کے ساتھ اختتام کی طرف بڑھ رہی ہیں

حسب معمول اگلے ماہ کی یعنی جنوری کی پانچ تاریخ سے ان شاء الله نئی کلاسز کا آغاز کیا جائیگا

تمام کورسز اور ان کی ٹائمنگ کی تفصیل درج ذیل ہے

السٹریٹر .........................صبح گیارہ سے بارہ تک پاکستانی وقت
کورس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
وکس ویب ڈیزائن ..............دوپہر دو سے تین بجے پاکستانی وقت
کورس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
ورڈ پریس بلاگ ...............دوپہر تین سے چار بجے پاکستانی وقت .
کورس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
کیلک ..................... شام چھ بجے سے سات بجے تک پاکستانی وقت
کورس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
فوٹوشاپ .................شام سات سے آٹھ بجے پاکستانی وقت
کورس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
ویب ڈیزائننگ بلاگ سپاٹ ...............رات آٹھ بجے سے نو بجے پاکستانی وقت
کورس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
کورل ڈرا ...........رات نو بجے سے دس بجے پاکستانی وقت
کورس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
آڈیو ایڈیٹنگ .............. رات دس بجے سے گیارہ بجے تک
کورس دورانیہ :............پندرہ دن ،روزانہ ایک گھنٹہ
سوشل میڈیا سپیشل کورس ...............رات گیارہ سے بارہ پاکستانی وقت
کورس دورانیہ :............ ایک ماہ ،روزانہ ایک گھنٹہ
....................................
یہ کورس کوئی بھی شخص کرسکتا ہے جو تھوڑی بہت بھی بنیادی کمپیوٹر کی معلومات رکھتا ہو

تمام کورسز کا آغاز پانچ جنوری سے ان شاء الله

طریقہ کار سکائپ پر سکرین شئیرنگ آپشن کے ذریعے سکھایا جاتا ہے ،یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے ہم ایک ہی کمپیوٹر پر ہوں

یاد رکھیں آپ کو ویب کیم کی قطعا'' کوئی ضرورت نہیں پڑتی ،بس ایک عدد نارمل ہیڈ فون کافی ہے

نیو جنریشن اکیڈمی ایک رفاہی ادارہ ہے جو کمپیوٹر کے سولہ سے زاید کورسز فری پرووائیڈ کرتا ہے ہم صرف ایک ہزار روپے کسی بھی مکمل کورس کی رجسٹریشن فیس کی مد میں لیتے ہیں یہ برائے نام فیس بھی صرف اسلئے کہ ہم بہت سے معاملات میں مزید بہتری کی طرف جانا چاہتے ہیں لیکن اگر کوئی شخص یہ ایک ہزار روپے بھی افورڈ نہ کرسکتا ہو تو وہ بھی رابطہ کرے ان سے یہ فیس بھی وصول نہیں کی جائیگی اور نہ ہی ان کا نام دوران کلاس یا کسی بھی فورم پر ظاہر کیا جائیگا

ادارہ ہٰذا مفت تعلیم کا یہ سلسلہ صاحب خیر حضرات کے تعاون سے جاری رکھے ہوۓ ہیں آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں

شکریہ

ایڈمیشن کیلئے درج ذیل فون نمبر یا پھر انباکس رابطہ کریں

03013350636
سکندر حیات بابا

0 comments:

Post a Comment

Copyright @ 2013 روحانی علاج.